the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

خام تیل کی قیمت میں کمی

Thu 07 Jan 2016, 19:42:15
نئی دہلی،7جنوری(ایجنسی) پٹرولیم اورقدرتی گیس کی وزارت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل (پی پی اے سی ) کے ذریعہ کمپیوٹر پر شائع کئے جانے والے اعدادوشمار کے مطابق چھ جنوری 2016 کو ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت کم ہوکر31.33 ہوگئی جبکہ پچھلے روز پانچ جنوری 2016 کو یہ قیمت اس سے زائد یعنی 32.51 امریکی ڈالر فی بیرل تھی۔



style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">ہندوستانی روپے میں بھی خام تیل کی قیمت میں کمی درج ہوئی ہے ۔
چھ جنوری 2016 کو ہندوستانی روپے میں خام تیل کی قیمت کم ہوکر 2090.22 روپے فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری روزپانچ جنوری 2016 کو اس سے زائد یعنی 2163.09 روپے فی بیرل تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.